میں جہاں بیٹھا ہوں یہ ایک چھوٹا سا کھلا باغیچہ ہے۔ کوئی بہت بڑا پارک نہیں، بس...
جاوید خوشحال خان
خوابوں کو لفظوں کا پیرہن دینے والے مصنف جاوید خوشحال خان ایک پرامید اور حساس دل قلم کار ہیں۔ ان کی کتاب "خواب سے حقیقت تک کا سفر بذریعہ کاشر دیس ایکسپریس" مستقبل کے روشن اور ترقی یافتہ خطے کی آرزوؤں اور اضطراب کا خوبصورت اظہاریہ ہے۔ ان کی تحریروں میں زندگی کی دوڑ، سکون کی تلاش اور فکری گہرائی کا دلنشین امتزاج ملتا ہے۔

