Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

میجر جنرل (ر) محمد رحیم خان

میجر جنرل (ر) محمد رحیم خان

میں انٹرویو دے کر باہر نکلا تو مجیب الرحمٰن قادری انٹرویو پینل سے اٹھ کر میرے پیچھے چلے آئے۔ قدرے تعجب سے پوچھا، “جمیل بھائی، آپ یہاں کیسے؟” میں نے سادہ سا جواب دیا، “جاب کے لیے انٹرویو دے رہا ہوں۔” مجیب نے کہا، “تو پھر آپ کی جگہ یہاں نہیں ، وہاں ہے۔میں آپ سے جلد رابطہ کروں گا۔”