اڑتی زمین، بکھرتے لفظ، پھٹتا ذہن، گھورتی ویران آنکھیں اور نحیف جسم پتلی کمزور ٹانگوں پر لدا...
نوید بلوچ
میں نوید بلوچ، ایک ادبی نقاد، منظر نگار اور فلسفے کا مسافر ہوں۔ میرا قلم بنیادی طور پر انسانی نفسیات، وجودی الجھنوں اور سماجی رویوں کے گرد گھومتا ہے اور سچ تو یہ ہے کہ محبت جیسے موضوع سے شاید ہی کوئی لکھاری بچ پایا ہو۔ میری تحریریں قارئین کو زندگی اور معاشرتی مسائل کو ایک الگ اور گہرے زاویے سے دیکھنے کی دعوت دیتی ہیں۔
