Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

منظم زندگی

منظم زندگی

اس کے موبائل فون کی گھنٹی بجی۔ “بس دو منٹ میں آیا۔” یہ کہہ کر وہ کمرے سے نکل گیا۔ ہم ایک اہم فیصلہ کرنے کے لیے میٹنگ میں شریک تھے اور اس کی رائے حتمی فیصلے تک پہنچنے کے لیے بے حد ضروری تھی۔ وہ ہماری کالز بھی اٹینڈ نہیں کر رہا تھا۔ ایک گھنٹے تک جب وہ واپس نہ آیا تو ہمیں پریشانی لاحق ہونا شروع ہو گئی۔