مستقبل کا کامیاب نوجوان
اگر ہم آج ہی جان لیں کہ مستقبل کا کامیاب نوجوان کن صلاحیتوں کا مالک ہو گا تونہ صرف یہ کہ کامیابی کے سفر کے لیے درست سمت متعین کی جا سکتی ہے، بلکہ سفر تیزی سے بھی طے کیا جا سکتا ہے
نمبر یا مہارتیں؟
نمبر یا مہارتیں؟ یہ سوال ماہرین تعلیم، والدین اور سول سوسائٹی میں اکثر موضوع بحث بنا رہتا ہے۔ آج ہم اس سوال کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لینے کی کوشش کریں گے۔