بائیسکل وہاں عام ہے، بلکہ لوگ اسے ٹیکسی کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔بہت سوں کو یہ عیاشی بھی میسر نہیں اور پیدل چل کر ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے ہیں۔گزشتہ کچھ عرصے سے ہمارے یہاں کے ‘بائیکیا’ کی طرح کا رجحان چل پڑا ہے

جہاز کی کھڑکی سے لی لانگ وے شہرکا نظارہ کیا۔یہ ایک بڑا لیکن نسبتاً سادہ شہر ہے۔اونچی عمارتیں نسبتاً کم اور طرز تعمیر سادہ نظر آیا۔ مضافات کو ملا کر کُل آبادی تقریباً تیرہ لاکھ ہے۔