Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

نومنتخب صدر معلمین کے نام

نو منتخب صدر معلمین کے نام

اب آپ نے یہ سوچنا ہے کہ کس طرح اپنی ذمہ داریوں کو مؤثر انداز میں سر انجام دیں کہ آپ کی قابلیت، تجربہ اور مہارتوں سے نہ صرف آپ کا سکول بلکہ بحیثیت مجموعی محکمہ تعلیم بھی استفادہ کر سکے۔ سب سے پہلے آپ اپنے سکول کے لیے ایسا وژن اور مشن تخلیق کریں جس میں تمام بچوں کے لیے کامیابی کا تصور موجود ہو۔