Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

مسئلہ یا موقع؟

مسئلہ یا موقع؟

کچھ وقت بعد اس کے دوستوں نے بھی نوٹ کیا کہ فہد پہلے سے زیادہ پُراعتماد اور خوش رہنے لگا ہے۔ اب وہ دوسروں کو بھی کہتا:
“ڈرو نہیں، مسئلے میں موقع چھپا ہے۔ اسے تلاش کرو۔”

آخری سٹاپ

آخری سٹاپ

اسے اب کوئی جلدی نہیں تھی۔ اس کی اپنی بس، اپنا سفر، اور اپنا آخری اسٹاپ سب سے انوکھا تھا۔

چار دلچسپ کہانیاں

چار دلچسپ کہانیاں

جب نتیجہ کا اعلان ہوا تو اُس کی حیرت کی انتہا نہ رہی کہ بوڑھا لکڑہارا مقابلہ جیت چکا تھا۔وہ نوجوان کے مقابلے میں کم تھکا ہوا بھی نظرآ رہا تھا۔

بچوں کے لیے سبق آموز کہانیاں

بچوں کی سبق آموز کہانیاں

کہانیاں بچوں میں پڑھنے کی عادت  پیدا کرنے کا ایک دلچسپ طریقہ ہے۔ کہانیوں کے سلسلے میں آج ہم بچوں کے لیے سبق آموز کہانیاں پیش کر رہے ہیں۔

عقلمندوں کی کہانیاں

عقلمندوں کی کہانیاں

کہتے ہیں  ایک ویران جزیرے پر کچھ  احساسات رہتے تھے۔ خوشی، غم، علم، غصہ، اعتماد اور محبت سب ہی وہاں تھے۔ ایک دن اعلان ہوا کہ جزیرہ ڈوبنے والا ہے

چاند تک ریلوے لائن

چاند تک ریلوے لائن

عزم و ہمت کی اس  کہانی کا آغاز سن 1857 سے ہوتا ہے، جب شکاگو کے ایک کامیاب تاجر سلویسٹر مارش اپنا کاروبار چھوڑ کر بوسٹن کے علاقے میں آ بسے۔

پرانی کہانیاں نئے سبق

پرانی کہانیاں نئے سبق

افکار  میں  ہم  نے نئے زمانے کے تقاضوں کے مطابق کچھ پرانی اخلاقی کہانیوں کے نئے سبق تجویز  کرنے کا ارادہ  کیا ہے ۔ہر کہانی کا ایک مختلف انجام بھی ہو سکتا ہے، اور ہمیں یقین ہے کہ آپ ان کے بارے میں سوچ کر افکار کے قارئین کے ساتھ شئیر کرنا پسند کریں گے۔

پانچ کہانیاں پانچ سبق

پانچ کہانیاں پانچ سبق

اس تحریرمیں ہم پانچ کہانیاں پانچ سبق کے عنوان سے چند دلچسپ کہانیاں اور ان سے حاصل ہونے والے سبق قارئین کی نذر کر رہے ہیں۔تو لطف اٹھائیے ان کہانیوں سے: