ملاوی کا سفر (2)مجھے ان کی آنکھوں سے ان دیکھے آنسو ٹپکتے ہوئے دکھائی دینے لگے۔ مجھے لگا میرا دل بھی ان کے ساتھ دھڑک رہا ہے۔