Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

طالب علموں کے لیے کیرئیر پلاننگ گائیڈ

کیرئیر پلاننگ گائیڈ

ایک بہتر مستقبل کی بنیاد رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ طلبہ کیریئر کی منصوبہ بندی کا عمل جلد شروع کریں۔ یہ گائیڈ اسی سلسلے میں آپ کی رہنمائی کے لیے تیار کی گئی ہے۔

کیسے مہمان آئیں گے؟

کیسے مہمان آئیں گے؟

تو آئیے دیکھتے ہیں کہ اینیاگرام کی اقسام  کے مطابق، آپ کی ڈنر پارٹی میں کس قسم کے مہمان آ سکتے ہیں!

بزنس آئیڈیاز تخلیق کریں

بزنس آئیڈیاز تخلیق کریں

اس مضمون میں ہم آپ کو آٹھ ایسے زبردست  طریقے بتائیں گے،جن کے ذریعے آپ اپنے لیے موزوں بزنس آئیڈیا تلاش کر سکتے ہیں

خواب جو ہم نے دیکھے

خواب جو ہم نے دیکھے

ہم نے بچوں کے آنکھوں میں خوشی کے آنسو دیکھے، ان کا شوق دیکھا، ان کا اعتماد دیکھا، ان کی گفتگو سنی، اور امید بندھی کہ خوابوں کا سفر رُکا نہیں۔ ایک خواب سے دوسرا خواب جنم لے رہا ہے۔ خوب سے خوب تر کا سفر جاری ہے۔

محبتوں کے امین لوگ

محبتوں کے امین لوگ

نسیم سلیمان کی کتاب ‘محبتوں کے امین لوگ’ ہر اس شخص کے لیے ہے جو محبت کے حقیقی مفہوم کو سمجھنا چاہتا ہے اور ان یادوں کی قدر جانتا ہے جو وقت کے ساتھ سنہری نقوش میں ڈھل جاتی ہیں۔

کشمیر میں اردو آپ بیتی

کشمیر میں اردو آپ بیتی

یہ کتاب بلاشبہ اردو ادب کے شائقین، محققین اور تاریخ کے طالب علموں کے لیے ایک بیش قیمت اضافہ ہے۔ ڈاکٹر فیاض نقی نے اس موضوع پر گراں قدر علمی سرمایہ فراہم کیا ہے، جو نہ صرف کشمیر کی ادبی تاریخ کو محفوظ کرتا ہے بلکہ آئندہ نسلوں کے لیے بھی ایک مستند دستاویز کا درجہ رکھتا ہے۔

تربیلہ کا سفر

تربیلہ کا سفر

یہ چار کا ٹولہ ہے۔ جیسا کہ ایک کالم میں پہلے عرض کر چکا ہوں کہ ایک پروجیکٹ میں کچھ عرصہ اکٹھے کام کیا۔ پھر تعلق  “راہِ محبت”  کی منازل طے کرتا ہوا بھائیوں بہنوں جیسے احترام کے رشتے پر جا ٹھہرا۔

ڈارک پرسنیلٹی کیا ہے؟

ڈارک پرسنیلٹی کیا ہے؟

ڈارک پرسنیلٹی ایک ایسا موضوع ہے جو ہمارے معاشرے میں اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے، لیکن یہ ہماری روزمرہ زندگی پر گہرے اثرات مرتب کر سکتا ہے۔