Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

اُردو کہانیاں

چیمپئین

چیمپئن

نوجوان مینڈک اوپر چڑھتا جا رہا تھا۔ دراصل آج مینڈکوں کے سپورٹس ویک کا آخری دن تھا۔ سپورٹس کمیٹی نے ایک عمودی چٹان پر چڑھائی چڑھنے کا مقابلہ منعقد کیا تھا، جس میں شرکت کے لیے تقریباً ڈھائی سو مینڈکوں نے رجسٹریشن کروائی تھی۔ جنگل سٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ مقابلہ شروع ہوا۔

مزید پڑھیں
صندوق سے باہر

صندوق سے باہر

کہتے ہیں کئی سو سال پہلے اٹلی کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک چھوٹا تاجر رہتا تھا۔ اسے مجبوراً قصبے کے بڑے ساہو کار سے قرض لینا پڑا۔ دن گزرتے گئے حتیٰ کہ قرض کی ادائیگی کا وقت آ گیا۔ تاجر اب بھی قرض واپس کرنے کی پوزیشن میں نہیں تھا۔ اس نے ساہو کار سے قرض معاف کرنے کی درخواست کر دی۔

مزید پڑھیں
زمرہ منتخب کریں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی پوسٹس

کیرئیر گائیڈنس

منتخب تحریریں

شخصیت اور تعلیم و تربیت

کتابیں اور رسائل

مزید پڑھیں