Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

یکم مارچ ۔ صفر امتیاز کا عالمی دن

یکم مارچ صفر امتیاز کا عالم دن - مسعود احمد ملک

آج کا دن دراصل امتیازی سلوک سے آگاہی کا دن ہے اور اس کے خلاف آواز اٹھانے اور عہد کرنے کا دن ہے کہ ہم آئندہ کسی بھی تفریق کی بنیاد پر کسی کے ساتھ بھی امتیازی سلوک روا نہیں رکھیں گے.