Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

چھائیں یونگ

جاوید اقبال راجا کے قلم سے گدگداتی تحریر

کہنے لگی، تمھاری بیگم  نے ہاتھ میں چھری اٹھائی ہوئی تھی ۔چھری گردن پر پھیرنے کا اشارا کر کے بولی۔ مائی ہارٹ ۔۔۔۔۔۔۔راجا ،یعنی میرا  دل کرتا ہے کہ میں راجا کی گردن پر چھری پھیر دوں۔

چھائیں یونگ

جاوید اقبال راجا کے قلم سے ایک گدگداتی تحریر

آکو پنکچر ڈاکٹر تھی۔چائنا کے کھلاڑیوں کے ساتھ پاکستان آئی اور اسے یہ “منافق  معاشرہ” اتنا پسند آیا کہ بس یہیں کی ہو گئی۔