مستقبل کی نوکریاں
ایک محتاط اندازے کے مطابق آج کے طالب علموں میں سے 65 فیصد آگے چل کر ایسی ملازمتیں کر رہے ہوں گے جو ابھی تک موجود ہی نہیں ہیں ۔ ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے گزشتہ چند دہائیوں کے دوران جاب مارکیٹ کو نمایاں طور پر تبدیل کر دیا ہے
آئندہ بیس سالوں میں کیرئیر کے رجحانات
آج کے طالب علم کے لیے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ آئندہ بیس سالوں میں کیرئیر کے رجحانات کیا ہوں گے۔ اس مضمون میں ہم نے کیرئیر کے ان رجحانات پر بات کرنے کی کوشش کی ہے جو ممکنہ طور پر اگلی دو دہائیوں میں نمایاں رہیں گے
کیرئیر کونسلنگ کب ضروری ہے؟
اگر آپ کو ان پانچ الجھنوں میں سے کسی ایک کا سامنا ہے، تو آپ کو کیریئر کاؤنسلر کی مدد کی ضرورت ہے