افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

سکول اور کیرئیر کاؤنسلنگ

سکول اور کیرئیر کاؤنسلنگ

میں دسویں جماعت میں اُردو کا پیریڈ لے رہا تھا۔ طلباء کو مضمون لکھنے کا کہا گیا تھا۔ سب ہی طلباء نے اچھی کوشش کی تھی، البتہ ایک طالب علم کے مضمون پر نظر ٹھہر گئی۔ ہینڈ رائٹنگ تو اچھی تھی ہی، مضمون کی روانی اور مواد کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکا۔

میٹرک کے بعد مضامین کا انتخاب کیسے کریں؟

میٹرک کے بعد مضامین کا انتخاب کیسے کریں؟

یہاں ہم نے کوشش کی ہے کہ ان باتوں کا ذکر کیا جائے جو آپ کو مضامین کے انتخاب میں مدد دے سکتی ہیں۔ سب سے پہلی بات یہ ہے کہ آپ وہ مضمون چنیں جسے پڑھتے ہوئے آپ کو لطف آئے۔ اس مضمون کو لینے کا کوئی خاص فائدہ نہیں جس سے آپ دور رہنا پسند کرتے ہیں۔

اگر آپ کو کیرئیر کاؤنسلنگ سے دلچسپی ہے

اگر آپ کو کیرئیر کاؤنسلنگ سے دلچسپی ہے

میں نے پوچھا، مجھے کیرئیر کونسلنگ سے دلچسپی ہے۔ میں اس فیلڈ میں آنا چاہتا ہوں۔ مجھے بتائیے، میں کیسے اس میدان میں نام کما سکتا ہوں؟ بولے: علم اور ڈگری کی اہمیت اپنی جگہ، کیوں کہ یہ ہر میدان میں کوالیفائی کرنے کے لیے بنیادی لوازمات ہیں۔ لیکن پہلے طے کر لو کہ چار منتر اور ٹوٹکے پڑھ کر کیرئیر کونسلنگ کا عطائی بننا ہے یا خون جلا کر، محنت کر کے، کچھ سیکھ کر اور مشق کر کے اس فن کا گرو بننا ہے۔