افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان

ترکی کے صدارتی انتخابات

اس وقت پوری دنیا کی نظریں ترکی پر جمی ہوئی ہیں، جہاں صدارتی انتخابات کا رن آف مرحلہ 28 مئی کو منعقد ہو گا۔ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے گزشتہ اتوار کو ہونے والے ملک کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں توقعات سے بڑھ کر کامیابی حاصل کی ہے۔