علامہ محمد اقبال ؒ اور پیغامِ عشقِ رسول ﷺ
حضور نبی کریم ﷺ سے محبت کا پہلا درجہ اعتقادی ہے، جو زبان کے اقرار اور دل کی تصدیق سے عبارت ہے۔ اس کا ثمر اطاعت و نصرت رسول ﷺ ہے۔