Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

دوسرے کنارے پر کھڑا شخص

دوسرے کنارے پر کھڑا شخص

وہ ظفر ہے اور ظفر حسین ظفر بھی… دوہرے ظفر نے اس کیلئے کامیابی کے مزید در کھولے۔ اس عمل میں اُسں نے اپنی نظریاتی وابستگی کو سامنے رکھا اور تخلیقی سفر میں بھی اسے رہبر کیا۔

محفل دیرینہ

محفل دیرینہ

اس داستان میں مسکراہٹیں، قہقہے، سرد آہیں، واقعات و مناظر اور تاریخ “سائیڈ بائی سائیڈ” چلتے ہیں۔ ایک لمحے کوئی واقعہ قہقہے لگانے پر مجبور کر دیتا ہے، تو اگلے ہی لمحے کسی بچھڑنے والے کی یاد سے بے اختیار دل میں ہوک سی اٹھتی ہے۔

ارقم (کشمیر نمبر)

ارقم ۔۔۔ کشمیر نمبر

جی ہاں، “ارقم” کا چھٹا شمارہ میری میز پر ہے، جسے جون 2022 میں شائع کیا گیا۔ ارقم کے مدیر اعلیٰ ڈاکٹر ظفر حسین ظفر، مدیر ڈاکٹر فیاض نقی اور معاون مدیران اعجاز نقی اور محمد سعید ہیں۔ یہ وہی ٹیم ہے جس نے زمانہ طالب علمی ہی سے قلم و قرطاس کو اوڑھنا بچھونا بنا لیا تھا۔ وقت کی دھوپ چھاؤں لکھنے لکھانے سے ان کی محبت کا کچھ نہ بگاڑ سکی۔