Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

چترال کا سفر 3: گرم چشمہ، قدرت کا عجوبہ

چترال کا سفر ۔۔۔ گرم چشمہ، قدرت کا عجوبہ

گرم چشمہ قدرت کے عجوبہ سے کم نہیں، اور وہاں تک پہنچنے کے لیے دریائے لٹکوہ کے ساتھ ساتھ سفر کا اپنا ہی لطف ہے۔ یوں تو چترال سے گرم چشمہ کا سڑک سے فاصلہ محض چھپن کلومیٹر ہے، لیکن پہاڑی علاقہ ہونے اور سڑک کی ٹوٹ پھوٹ کے باعث گرم چشمہ پہنچنے میں تقریباً تین گھنٹے کا وقت لگ جاتا ہے۔