سوشل میڈیا پوسٹس اور ہماری ذمہ داریاں
دوسرے الفاظ میں آج کی دنیا میں سوشل میڈیا پر ہماری سرگرمیاں ہماری شخصیت کے بارے میں کافی حد تک قابل اعتماد اندازہ قائم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ایک اور تحقیق بھی زیر مطالعہ آئی جس کے نتائج بڑے دلچسپ لگے۔ سوچا کیوں نہ تکنیکی تفصیلات میں جائے بغیر اس کا نچوڑ آپ سے شئیر کر لیا جائے۔