مختلف ممالک کے مسلمان عیدالفطر کیسے مناتے ہیں؟
اگرچہ بڑی حد تک عید کا دن دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے، تاہم مختلف ممالک میں اس دن کو مقامی انداز میں منانے کی روایات بھی موجود ہیں، مثلاً ترکیہ میں، اسےعام طور پر بیرام کہا جاتا ہے، جبکہ کچھ شمالی افریقی ممالک میں اسے عید صغیر یا چھوٹی عید کے نام سے جانا جاتا ہے۔