ترقی یافتہ پاکستان … مگر کیسے؟
آج ہم میں سے تقریبا ہر ذی شعور پاکستانی کے ذہن میں کہیں نا کہیں یہ سوچ ضرور آتی ہے کہ ترقی یافتہ پاکستان … مگر کیسے؟
ترقی یافتہ پاکستان … مگر کیسے؟
ترقی یافتہ پاکستان، مگر کیسے؟ اس کے لیے ہم جب تک قیادت کی روح اور اصل منزل کا جامع و درست ادراک نہیں کریں گے تب تک ہم اپنی منزل کی جانب سفر اختیار ہی نہیں کر سکتے۔
ترقی یافتہ پاکستان … مگر کیسے؟
ترقی یافتہ پاکستان، مگر کیسے؟ پاکستانی عوام صرف “سچائی” کی صفت اپنا لے تو اللّٰہ کی نصرت کے ساتھ کامیابی یقینی ہے۔
ترقی یافتہ پاکستان … مگر کیسے؟
اقبال اور قائد کے نوجوانوں کے لیے آج بھی کامیابی کے راز وہی ہیں جو کئی دہائیوں پہلے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے زبان زدِ عام تھے۔
ترقی یافتہ پاکستان … مگر کیسے؟
ترقی یافتہ پاکستان، مگر کیسے؟ ترقی یافتہ پاکستان کا خواب صرف خواب نہیں، بلکہ ایک ایسی حقیقت ہے جسے ہم سب مل کر عملی شکل دے سکتے ہیں۔ ہم سب کو مل کر اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
ترقی یافتہ پاکستان … مگر کیسے؟
ترقی یافتہ پاکستان، مگر کیسے؟ ہر پاکستانی اپنے اندر ایک کہکشاں ہے اور یہ صلاحیت رکھتا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرسکے۔