Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

8 مارچ: عالمی یوم خواتین

خواتین کا عالمی دن

8 مارچ خواتین کا عالمی دن ہے۔ اس موقع پر دانشور حضرات اپنے قیمتی خیالات سے ہمیں آگاہ کرتے رہتے ہیں۔

بھینس اور کتا

بھینس اور کُتا

جس معاشرے کے نوجوان کو تین چار لاکھ کی بھینس بازار سے لے کر گزرتے شرمندگی اور تیس ہزار کا کتا لے کر گزرتے فخر سے سینہ پھولتے محسوس ہو،  اس معاشرے کو آپ شعور کے کون سے درجے پر رکھنا پسند فرمائیں گے ؟

یکم مارچ ۔ صفر امتیاز کا عالمی دن

یکم مارچ صفر امتیاز کا عالم دن - مسعود احمد ملک

آج کا دن دراصل امتیازی سلوک سے آگاہی کا دن ہے اور اس کے خلاف آواز اٹھانے اور عہد کرنے کا دن ہے کہ ہم آئندہ کسی بھی تفریق کی بنیاد پر کسی کے ساتھ بھی امتیازی سلوک روا نہیں رکھیں گے.

کیمسٹری

کیمسٹرئ

ہمارے سمجھنے کے لیے یوں کہہ لیتے ہیں کہ کیاٹ میں ذوالفقار بھائی  کے دولت خانے پرجمیل بھائی کے لیے دیگر کھانوں کے ساتھ خصوصی طور پر کڑھی پکائی جاتی ہے۔