Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

میں نہ کہتا تھا؟

شیخی مارنے والوں کی نفسیات

کیا آپ نے کبھی کسی ایسے شخص سے بات کی ہے جس نے گفتگو میں بار بار کہا ہو۔ ‘میں نہ کہتا تھا؟’، صرف اپنے آپ  کو نمایاں  کرنے کی کوشش کی ہو، سارا کریڈٹ خود لیا ہو، یا صرف اپنے بارے میں بات کی ہو؟ اگر ایسا ہے تو، یقیناً آ پ کا سامنا ایک شیخی باز شخص سے ہوا ہو گا۔