بے چین روحیں، قلندر آباد اور الیاسی مسجد
بڑی بہن کے حکم سے فرار کا کوئی راستہ نہ پا کر تینوں چھوٹے بھائیوں نے چار و ناچار دو دن ساری مصروفیات کو ایک طرف رکھنے کا فیصلہ کیا؛ یوں آپا کے استقبال کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔