اوسط درجے کے طالب علم عملی زندگی میں زیادہ کامیاب کیوں ہوتے ہیں؟
کیا اوسط درجے کے طالب علم مستقبل کی بڑی کمپنیاں تخلیق کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں؟
یقیناً یہ دعویٰ شدید بحث کا موضوع رہے گا ، شاید اس لیے کہ اس کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں، جو اس میں کہی گئی باتوں کی تصدیق کر سکے۔تاہم، یہ آپ کے لیے اس لحاظ سے دلچسپ ہو سکتا ہے کہ، کم از کم اس کی وجہ سے ہم تعلیم کے کچھ اہم پہلوؤں اور بالخصوص سکولوں کے نظام پر تھوڑی سی بات کر سکتے ہیں۔