نسل نو کے لیے دعا
ہر ایک نغمہ صدائے دل ہو، ہر ایک مصرع نوائے جاں ہو
ہم جان کے اک موجۂ سیلاب میں اترے
ہم جان کے اک موجۂ سیلاب میں اترے
چترال کا سفر 4: ہم چلے وادی کیلاش کی جانب
کوہ قاف اور پریوں کے دیس سے ملتا جلتا تصور خیالوں میں بسائے منہ اندھیرے اٹھے تو کافی ایکسائٹمنٹ ہو رہی تھی۔ صبح کے معمولات مکمل کیے، جلدی سے ناشتہ کیا اور پہلے سے تیار گاڑیوں میں سوار ہو گئے۔ چترال سے قومی شاہراہ پر چند کلومیٹر چلنے کے بعد دائیں طرف اتر گئے۔