Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

سکول اور کردار سازی

سکول اور کردار سازی

پہلے ایک سکول کے وزٹ کا آنکھوں دیکھا حال، جو محکمہ تعلیم سے ریٹائرڈ ایک بزرگ نے مجھے سنایا۔ “کم و بیش پانچ دہائیاں پہلے کی بات ہے، ہم لاہور کے ایک سکول کا دورہ کرنے گئے۔ یہ سکول ایک غیر سرکاری رفاہی تنظیم کے تحت چلایا جا رہا تھا۔