سکول میں کردار سازی کی عملی سرگرمیاں
اس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ کردار سازی کی سرگرمیاں کس طرح سکولوں میں بچوں کو ایک اچھا انسان اور اچھا شہری بننے میں مدد دے سکتی ہیں۔
کردار کی اعلیٰ صفات
کردار کی چھ صفات کیا ہیں، ان کی اسلامی تعلیمات سے کیا مطابقت ہے اوران خوبیوں کو طلبہ و طالبات کی شخصیت کا حصہ بنانے کے لیے سکول میں کون سی ممکنہ سرگرمیاں کی جا سکتی ہیں۔