لیجیے ۔۔۔ پانچ داناؤں کی کہانی کے عنوان سے ایک اور سبق آموز تحریر پیش خدمت ہے:

لیجیے ۔۔۔ پانچ داناؤں کی کہانی کے عنوان سے ایک اور سبق آموز تحریر پیش خدمت ہے:
کہتے ہیں ایک ویران جزیرے پر کچھ احساسات رہتے تھے۔ خوشی، غم، علم، غصہ، اعتماد اور محبت سب ہی وہاں تھے۔ ایک دن اعلان ہوا کہ جزیرہ ڈوبنے والا ہے