خاموش رہیں یا نہ رہیں؟
ایک طرف کتابوں اورمشہور لوگوں کے اقوال کے ذریعے ہمیں خاموشی کی اہمیت کا پتہ چلتا ہے تو دوسری طرف یہ درس بھی دیا جاتا ہے کہ اپنی بات کا کھل کر اظہار کرنا چاہیے اور لگی لپٹی رکھے بغیر بات کہہ دینی چاہیے۔ تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کہاں بات کریں اور کہاں خاموش رہیں؟