جمیل احمدMay 25, 2025February 25, 2025ساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے اس جام میں جو بھی جھانکتا، اسے ماضی، حال اور مستقبل کی جھلکیاں نظر آتی تھیں۔ دنیا کے تمام راز اس پیالے میں چھپے ہوئے تھے