Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

بھینس اور کتا

بھینس اور کُتا

جس معاشرے کے نوجوان کو تین چار لاکھ کی بھینس بازار سے لے کر گزرتے شرمندگی اور تیس ہزار کا کتا لے کر گزرتے فخر سے سینہ پھولتے محسوس ہو،  اس معاشرے کو آپ شعور کے کون سے درجے پر رکھنا پسند فرمائیں گے ؟