ایک نشست بچوں میں کردار سازی اور مہارتوں کی نشوونما پر
یہ ہم خیال احباب کی نشست تھی، جس کا موضوع بچوں میں کردار سازی اور مہارتوں کی نشوونما تھا۔ کچھ عرصہ قبل باہمی گفتگو کے دوران میں سوال پیدا ہوا کہ ہمارے امتحانی نظام میں بچے بعض اوقات سو فی صد یا اس کے قریب نمبر حاصل کر لیتے ہیں