Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

چترال کا سفر 5: وادی کیلاش میں ایک دن

چترال کا سفر ۔۔۔ وادی کیلاش میں ایک دن

کیلاش لوگوں کے بارے میں ہم بہت سی کہانیاں سنتے آئے تھے۔ بعض حیران کن روایات کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کا موقع بھی ملا۔ ان کی انفرادیت ان کے رہن سہن، طرزِ زندگی، طرزِ تعمیر اور بالخصوص خواتین کے پہناوے سے واضح طور پر جھلکتی ہے۔