Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

اپنی زندگی بہتر بنائیں

دوسروں کو متاثر کرنے کی بجائے اپنی زندگی بہتر بنائیں

بے شک گہرے دریا شاہانہ خاموشی کے ساتھ بہتے ہیں! لوگوں کو ان کی جسمانی شباہت یا تعلیمی سطح کی بنیاد پر نہ تولیں، بلکہ لوگوں کو متاثر کرنے کی بجائے اپنی زندگی کو بہتر بنانے پر زیادہ توجہ دیں۔