Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

ازبکستان کا سفر 1: روانگی اور چند تاثرات

ازبکستان کا سفر ۔۔۔ روانگی اور چند تاثرات

ہمارا کاررواں اکہتر افراد پر مشتمل تھا جس کے روح رواں اور منتظم معروف صحافی اور کالم نگار جناب جاوید چوہدری صاحب تھے۔اس انتہائی دلچسپ اور معلوماتی سفر میں ہم نے تاریخی ورثہ کے حامل شہروں تاشقند، سمرقند اور بخارا کا دورہ کیا جس کے چند مشاہدات پیش خدمت ہیں۔