آنکھوں کی باتیں
ہماری آنکھیں نہ صرف دیکھتی ہیں بلکہ وہ ہمارے جذبات، احساسات اور اندرونی دنیاکی عکاسی بھی کرتی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ آنکھیں دل کا آئینہ ہوتی ہیں، اور دیکھا جائے تو یہ بات تو بالکل سچ ہے