مستقبل کے کامیاب لوگ کون؟
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ مستقبل کے کامیاب لوگ کون ہو سکتے ہیں، اوران کی خصوصیات کیا ہوں گی؟
مستقبل کا کامیاب نوجوان
اگر ہم آج ہی جان لیں کہ مستقبل کا کامیاب نوجوان کن صلاحیتوں کا مالک ہو گا تونہ صرف یہ کہ کامیابی کے سفر کے لیے درست سمت متعین کی جا سکتی ہے، بلکہ سفر تیزی سے بھی طے کیا جا سکتا ہے
زندگی کا مقصد کیسے تلاش کریں؟
زندگی میں ایک بامعنی، طویل مدتی مقصد کا ہونا آپ کے لیے ضروری ہے، لیکن زندگی کا مقصد کیسے تلاش کریں؟
مستقبل کی نوکریاں
ایک محتاط اندازے کے مطابق آج کے طالب علموں میں سے 65 فیصد آگے چل کر ایسی ملازمتیں کر رہے ہوں گے جو ابھی تک موجود ہی نہیں ہیں ۔ ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے گزشتہ چند دہائیوں کے دوران جاب مارکیٹ کو نمایاں طور پر تبدیل کر دیا ہے
آئندہ بیس سالوں میں کیرئیر کے رجحانات
آج کے طالب علم کے لیے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ آئندہ بیس سالوں میں کیرئیر کے رجحانات کیا ہوں گے۔ اس مضمون میں ہم نے کیرئیر کے ان رجحانات پر بات کرنے کی کوشش کی ہے جو ممکنہ طور پر اگلی دو دہائیوں میں نمایاں رہیں گے
کیرئیر کاؤنسلر کیسے بنیں؟
لیکن آپ کیرئیر کاؤنسلنگ کی فیلڈ کیسے اختیار کر سکتے ہیں؟ اس کے لیے ہم ذیل میں آپ کے لیے چند تجاویز پیش کر رہے ہیں:
کیرئیر کونسلنگ کب ضروری ہے؟
اگر آپ کو ان پانچ الجھنوں میں سے کسی ایک کا سامنا ہے، تو آپ کو کیریئر کاؤنسلر کی مدد کی ضرورت ہے
انٹرویو میں اپنی شخصیت کو کیسے بیان کریں؟
ہم یہاں 5 ایسے اقدامات کے بارے میں بتائیں گے جو آپ کو ملازمت کے انٹرویو کے دوران ‘اپنی شخصیت کی وضاحت’ کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔
دم توڑتے ہوئے پیشے
ایسی صورت حال میں اگرچہ اب بھی درج ذیل ملازمتوں کے مواقع کسی حد تک موجود رہیں گے، لیکن ان میں سے بہت سے روایتی پیشے لوگوں کی سوچ سے جلد ختم ہو سکتے ہیں
سکول اور کیرئیر کاؤنسلنگ
میں دسویں جماعت میں اُردو کا پیریڈ لے رہا تھا۔ طلباء کو مضمون لکھنے کا کہا گیا تھا۔ سب ہی طلباء نے اچھی کوشش کی تھی، البتہ ایک طالب علم کے مضمون پر نظر ٹھہر گئی۔ ہینڈ رائٹنگ تو اچھی تھی ہی، مضمون کی روانی اور مواد کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکا۔