Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

چار دلچسپ کہانیاں

چار دلچسپ کہانیاں

جب نتیجہ کا اعلان ہوا تو اُس کی حیرت کی انتہا نہ رہی کہ بوڑھا لکڑہارا مقابلہ جیت چکا تھا۔وہ نوجوان کے مقابلے میں کم تھکا ہوا بھی نظرآ رہا تھا۔

روح کی سرشاری

روح کی سرشاری

روح کی سرشاری کی منزل تک پہنچنے  کے لیے انسانوں نے مختلف راستے اور طریقے اختیار کیے  ہیں۔ پھر  چونکہ ہر فرد منفرد ہوتا ہے، لہٰذا اس  کا روحانی تجربہ  بھی مختلف ہوسکتا ہے۔ تاہم، کچھ عام اصول ایسے ہیں جنھیں اپنا کر ہم روح کی سرشاری کی جانب سفر شروع کر سکتے ہیں۔

دوسرے کنارے پر کھڑا شخص

دوسرے کنارے پر کھڑا شخص

وہ ظفر ہے اور ظفر حسین ظفر بھی… دوہرے ظفر نے اس کیلئے کامیابی کے مزید در کھولے۔ اس عمل میں اُسں نے اپنی نظریاتی وابستگی کو سامنے رکھا اور تخلیقی سفر میں بھی اسے رہبر کیا۔

قربانیوں کی سر زمین: فلسطین

قربانیوں کی سرزمین: فلسطین

جیسے ہی میں یہ لکھ رہی ہوں، میں درد اور بے بسی کے احساس سے بھر گئی ہوں۔ دنیا کیسے خاموشی سے کھڑی رہ سکتی ہے کہ پوری قوم اس بربریت کا نشانہ بن رہی ہے؟

خالق کی معرفت

خالق کی معرفت

زندگی کی ابتداء کیسے ہوئی، یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے جواب کی جستجو میں خالق کی معرفت پوشیدہ ہے!

ہم چند سوالات سے بات شروع کرتے ہیں:

اسوہ حسنہ کیسے اپنائیں؟

اسوہ حسنہ کیسے اپنائیں؟

نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ میں ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔ اسوۂ حسنہ کو اپنی زندگی میں اپنا کر ہی  ہم دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ اس کے لیے ہمیں اپنی زندگی میں قرآن و سنت سے رہنمائی حاصل کرنا ہو گی اور مسلسل علم کی جستجو  میں رہنا ہوگا۔

آنکھوں کی باتیں

آنکھوں کی باتیں

ہماری آنکھیں نہ صرف دیکھتی  ہیں بلکہ وہ ہمارے جذبات، احساسات اور اندرونی دنیاکی عکاسی  بھی کرتی  ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ آنکھیں دل کا آئینہ ہوتی ہیں، اور دیکھا جائے تو  یہ بات تو بالکل سچ ہے

روسٹرم کا فاتح

روسٹرم کا فاتح

ایک سنگ تراش سے پوچھا گیا کہ تم پتھر سے شیر کیسے گھڑ لیتے ہو؟اس نے بڑا خوب صورت جواب دیا۔بولا شیر اس پتھر کے اندر ہوتا ہے۔اس شیر پر پتھر کی فالتو تہیں چڑھی ہوتی ہیں،میں انھیں نرمی سے اتار دیتا ہوں،اندر سے شیر نکل آتا ہے۔

یوم دفاع پاکستان

یوم دفاع پاکستان

6 ستمبر 1965 کو بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا جو کہ پاکستان سے لگ بھگ چھ گنا بڑا ملک ہے۔ رات کے اندھیرے میں بغیر کسی اطلاع کے اپنی قوت کے نشے میں چور ہو کر پاکستان پر حملہ کیا ۔اسلام کا قلعہ سمجھی جانے والی ریاست پر کفار اپنا قبضہ کرنا چاہتے تھے۔