Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

کیسے مہمان آئیں گے؟

کیسے مہمان آئیں گے؟

تو آئیے دیکھتے ہیں کہ اینیاگرام کی اقسام  کے مطابق، آپ کی ڈنر پارٹی میں کس قسم کے مہمان آ سکتے ہیں!

ڈارک پرسنیلٹی کیا ہے؟

ڈارک پرسنیلٹی کیا ہے؟

ڈارک پرسنیلٹی ایک ایسا موضوع ہے جو ہمارے معاشرے میں اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے، لیکن یہ ہماری روزمرہ زندگی پر گہرے اثرات مرتب کر سکتا ہے۔

سٹوڈنٹ آف دی ائیر کیسے بنیں؟

سٹوڈنٹ آف دی ائیر کیسے بنیں؟

کون کہتا ہے کہ ٹیچر کو مکھن لگانے سے آپ سٹوڈنٹ آف دی ائیر بن جائیں گے؟  یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی۔تو پیارے طالب علمو! ایسا ویسا کچھ نہیں، اور اس کا شارٹ کٹ بھی کوئی نہیں۔

نمبر یا مہارتیں؟

نمبر یا مہارتیں؟

نمبر یا مہارتیں؟ یہ سوال  ماہرین تعلیم، والدین اور سول سوسائٹی میں اکثر موضوع بحث بنا رہتا ہے۔ آج ہم اس سوال کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لینے کی کوشش کریں گے۔

سکول میں قائد پیدا کرنے کا فن

سکول میں قائد پیدا کرنے کا فن

ہر بچہ کسی نہ کسی میدان میں ایک قائد بننے  کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بس اس صلاحیت کو دریافت کرنے  اور پروان چڑھانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ سکول ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں بچے اپنی صلاحیتوں کو دریافت  سکتے ہیں اور ایک اچھا  قائد بننے کے لیے ضروری مہارتیں سیکھ سکتے ہیں۔

نئے اساتذہ کے لیے کام کی باتیں

نئے اساتذہ کے لیے کام کی باتیں

اس مضمون میں، ہم ان چند مراحل  کے بارے میں بات کرنے جا رہے ہیں جہاں سے گزرتے ہوئے  نئے اساتذہ ٹھوکر کھا سکتے ہیں – تو  ہماری بات کو  اپنے تدریسی سفر  میں ایک  دوستانہ رہنمائی  سمجھ کر اس مضمون کا مطالعہ کریں۔

کلاس روم میں سوالات کیسے کریں؟

کلاس روم میں سوالات کیسے کریں؟

بہت سے نو آموز اساتذہ اس بارے میں متجسس نظر آتے ہیں کہ کلاس روم میں سوالات کیسے کیے جائیں؟ اس مضمون میں ہم اس بارے میں چند عملی تجاویز پیش کریں گے تاکہ کلاس روم میں سوال و جواب کے عمل کو زیادہ مؤثر بنایا جا سکے۔

زندگی کی پانچ اہم مہارتیں

زندگی کی پانچ اہم مہارتیں

زندگی کی پانچ اہم مہارتیں کون سی ہیں جن پر عبور حاصل کر کے آپ ایک بھرپور اور کامیاب زندگی گزار سکتے ہیں؟ ذیل کی سطور میں ہم ان پر ایک طائرانہ نظر ڈالیں گے:

کردار کی اعلیٰ صفات

کردار کی اعلیٰ صفات

کردار کی چھ صفات کیا ہیں، ان کی اسلامی تعلیمات سے کیا مطابقت ہے اوران خوبیوں کو طلبہ و طالبات کی شخصیت کا حصہ بنانے کے لیے سکول میں کون سی ممکنہ سرگرمیاں کی جا سکتی ہیں۔