Afkaarافکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ
Add more content here...

افکار آپ کا اپنا اُردو بلاگ

راجا صاحب کا عشائیہ

جاوید اقبال راجا

جمیل صاحب نے عاجزی سے عرض کی:
“سر، آپ خود دیکھ لیں…”
تو فرمان ہوا:
“آپ ساتھ ہوتے تو کچھ مشورہ کر لیتے۔ اب میں وہی مینیو آرڈر کر  رہا ہوں جو عام مسلمان کھاتے ہیں۔ باقی آپ کی مرضی!”

راجا صاحب

جاوید اقبال راجا

راجا صاحب کی محفل میں بیٹھیں، تو بالکل نہیں لگتا کہ پچھلی صدی کے انسان سے مل رہے ہیں۔ بلکہ اپنے جیسے لگتے ہیں—جیسے کوئی پرانا ریڈیو نیا اینٹینا لگا کر چل رہا ہو!