قصہ ہماری شادی کا

شادی ایسے بھی ہو سکتی ہے؟ ‘قصہ ہماری شادی کا’ ڈاکٹر کامران امین کی سادگی سے شادی کی دلچسپ اور ہمت افزا کہانی ہے۔
ڈاکٹر کامران امین کا تعلق باغ آزاد کشمیر سے ہے۔ وہ چین سے میٹیریلز سائنسز میں پی ایچ ڈی کرنے کے بعد بیجنگ میں نیشنل سینٹر فار نینو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، چائنیز اکیڈمی آ ف سائنسز سے بطور اسپیشل ریسرچ ایسوسی ایٹ وابستہ ہیں۔ چین میں تعلیمی زندگی اور تعلیم سے متعلقہ موضوعات پر لکھنے سے دلچسپی ہے۔ نیچے دیے گئے سوشل میڈیا آئی کونز کے ذریعے ان سے فیس بک اور ٹوئٹر (ایکس) پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
شادی ایسے بھی ہو سکتی ہے؟ ‘قصہ ہماری شادی کا’ ڈاکٹر کامران امین کی سادگی سے شادی کی دلچسپ اور ہمت افزا کہانی ہے۔