مستقبل کے کامیاب لوگ کون؟
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ مستقبل کے کامیاب لوگ کون ہو سکتے ہیں، اوران کی خصوصیات کیا ہوں گی؟
چار دلچسپ کہانیاں
جب نتیجہ کا اعلان ہوا تو اُس کی حیرت کی انتہا نہ رہی کہ بوڑھا لکڑہارا مقابلہ جیت چکا تھا۔وہ نوجوان کے مقابلے میں کم تھکا ہوا بھی نظرآ رہا تھا۔
روح کی سرشاری
روح کی سرشاری کی منزل تک پہنچنے کے لیے انسانوں نے مختلف راستے اور طریقے اختیار کیے ہیں۔ پھر چونکہ ہر فرد منفرد ہوتا ہے، لہٰذا اس کا روحانی تجربہ بھی مختلف ہوسکتا ہے۔ تاہم، کچھ عام اصول ایسے ہیں جنھیں اپنا کر ہم روح کی سرشاری کی جانب سفر شروع کر سکتے ہیں۔
کامیاب تعلقات کا راز
تاہم، ان تعلقات کو برقرار رکھنا اور انہیں مضبوط بنانا اتنا آسان نہیں ہے۔ اس مضمون میں ہم باہمی تعلقات کو کامیاب اور مؤثر بنانے کے کچھ اہم اصولوں پر بات کریں گے۔
سٹوڈنٹ آف دی ائیر کیسے بنیں؟
کون کہتا ہے کہ ٹیچر کو مکھن لگانے سے آپ سٹوڈنٹ آف دی ائیر بن جائیں گے؟ یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی۔تو پیارے طالب علمو! ایسا ویسا کچھ نہیں، اور اس کا شارٹ کٹ بھی کوئی نہیں۔
بے چین روحیں، قلندر آباد اور الیاسی مسجد
بڑی بہن کے حکم سے فرار کا کوئی راستہ نہ پا کر تینوں چھوٹے بھائیوں نے چار و ناچار دو دن ساری مصروفیات کو ایک طرف رکھنے کا فیصلہ کیا؛ یوں آپا کے استقبال کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔
مشکلات سے کیسے نکلیں؟
مشکلات ہماری زندگی کا ایک ناقابل تردید سچ ہیں، لیکن مشکلات سے کیسے نکلیں؟ … اس سوال کے جواب کی ہمیں ہمیشہ ضرورت رہتی ہے۔
خالق کی معرفت
زندگی کی ابتداء کیسے ہوئی، یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے جواب کی جستجو میں خالق کی معرفت پوشیدہ ہے!
ہم چند سوالات سے بات شروع کرتے ہیں:
مستقبل کا کامیاب نوجوان
اگر ہم آج ہی جان لیں کہ مستقبل کا کامیاب نوجوان کن صلاحیتوں کا مالک ہو گا تونہ صرف یہ کہ کامیابی کے سفر کے لیے درست سمت متعین کی جا سکتی ہے، بلکہ سفر تیزی سے بھی طے کیا جا سکتا ہے
اسوہ حسنہ کیسے اپنائیں؟
نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ میں ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔ اسوۂ حسنہ کو اپنی زندگی میں اپنا کر ہی ہم دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ اس کے لیے ہمیں اپنی زندگی میں قرآن و سنت سے رہنمائی حاصل کرنا ہو گی اور مسلسل علم کی جستجو میں رہنا ہوگا۔