روزہ اور تقویٰ

روزہ محض کھانے پینے سے رکنے کا نام نہیں بلکہ ایک مکمل تربیتی عمل ہے جو انسان کو اللہ کی محبت، خشیت، صبر، تقویٰ اور شکر کی دولت عطا کرتا ہے۔
محمد اسلم حجازی گزشتہ پچیس سال سے ایجوکیشنل پلاننگ، مینیجمنٹ، اور تربیت کے میدان سے وابستہ ہیں۔ علم و ادب بطور خاص اقبالیات سے گہرا شغف رکھتے ہیں۔ ریڈ (READ) فاؤنڈیشن میں گزشتہ 15 سال سے بطور جنرل مینیجر ایجوکیشن اپنے فرائض منصبی ادا کر رہے ہیں۔
روزہ محض کھانے پینے سے رکنے کا نام نہیں بلکہ ایک مکمل تربیتی عمل ہے جو انسان کو اللہ کی محبت، خشیت، صبر، تقویٰ اور شکر کی دولت عطا کرتا ہے۔