راولاکوٹ میں گزرے نو دن
اس دو رے کے دوران جہاں بہت سی پرانی یادیں تازہ ہوئیں وہیں کچھ نئے تجربات اور مشاہدات بھی ہوئے۔ راولاکوٹ کے لوگ مکمل طور پر ’شہری بابو‘ بن چکے ہیں۔
امجد محمود امجد سوشل ورکر ہیں۔ حساس دل اور مثبت مزاج کے ساتھ، ہمدرد و فکرمند قائد اور معاشرے کی بہتری اور ترقی کے لیے کوشاں ہیں۔ لکھاری اور محقق ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی شعبہ اور غیر سرکاری تنظیموں میں گزشتہ بیس سال سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
اس دو رے کے دوران جہاں بہت سی پرانی یادیں تازہ ہوئیں وہیں کچھ نئے تجربات اور مشاہدات بھی ہوئے۔ راولاکوٹ کے لوگ مکمل طور پر ’شہری بابو‘ بن چکے ہیں۔