علامہ محمد اقبال ؒ اور پیغامِ عشقِ رسول ﷺ
حضور نبی کریم ﷺ سے محبت کا پہلا درجہ اعتقادی ہے، جو زبان کے اقرار اور دل کی تصدیق سے عبارت ہے۔ اس کا ثمر اطاعت و نصرت رسول ﷺ ہے۔
ڈاکٹر محمد عبدالمالک پی ایچ ڈی ایجوکیشن ہیں۔ گزشتہ 30 سال سے شعبۂ تعلیم سے وابستہ ہیں۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بطور ریسورس پرسن کام کر رہے ہیں۔ بی ایڈ کے 300 سے زائد طالب علموں کے تحقیقی کام کی نگرانی کر چکے ہں ۔2014 میں ان کی اعلیٰ تعلیمی خدمات کے عوض انہیں بے نظیر سربلندی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
حضور نبی کریم ﷺ سے محبت کا پہلا درجہ اعتقادی ہے، جو زبان کے اقرار اور دل کی تصدیق سے عبارت ہے۔ اس کا ثمر اطاعت و نصرت رسول ﷺ ہے۔