چھائیں یونگ شادی میں میرے گاؤں کے بہت سے لوگ شریک تھے۔عورتوں نے مجھے میم کے ساتھ دیکھا تو طرح طرح کی باتیں گھڑ لیں۔